تیری ہر نعت پہ ہوں حرفِ تشکر کی طرح- لامحدود (2017)

تیری ہر نعمت پہ ہوں حرفِ تشکر کی طرح
میرے احوالِ پریشاں کی تجھے ہے سب خبر
میرے بچّوں کے اٹھے ہاتھوں پہ رکھ کرنوں کے پھول
میرے بچّوں کو بھی دے آسودگی کے بحر و بر