یا خدا! دجل و فریب و جَبر سے مجھ کو بچا- لامحدود (2017)

یا خدا! دجل و فریب و جبر سے مجھ کو بچا
مَیں ترا سادہ سا بندہ ہوں سرِ دشتِ بلا
رکھ ابد تک اپنی رحمت کے حصاروں میں مجھے
مَیں سراپا بن گیا ہوں آج بھی حرفِ دعا