سرورق- لامحدود (2017)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

لامحدود

اے خدا!
میں تیرا ایک ناچیز بندہ، تجھ سے تیری حمدو ثنا کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
روزِ محشر مجھے میرے آقا e کے سامنے شرمندہ نہ ہونے دینا
مَیں اپنے شفیق آقا ؐ کا سامنا نہ کر پاؤں گا

لامحدود
(14 واں مجموعہ)

(حمدو مناجات)

ریاضؔ حسین چودھری

ملنے کا پتہ:

مکتبہ تعمیرِ اِنسانیت
غزنی سٹریٹ، اُردو بازار لاہور
فون:

(0092–42) 37237500, 37310530

اِہتمامِ اِشاعت:
ڈاکٹر خالدہ عزیز

جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ

کمپوزِنگ: محمد یامین، محمد اشفاق انجم
سرورق: عبد السلام
مطبع: منہاج القرآن پرنٹرز، لاہور
بارِ اَوّل: 12 ربیع الاوّل 1439ھ
مطابق دسمبر 2017ء
تعداد: 1,200
قیمت: 300 روپے

پبلشر
فکرِ نو پبلی کیشنز
17 اوپل روڈ، کارپوریشن چوک، سنت نگر، لاہور

ذوالنورین، پیکرِ شرم و حیا
سیّدنا حضرت عثمانِ غنی  رضی اللہ عنہ 
کے نام

اتنے دیے جلانے کی توفیق کر عطا
ڈھونڈوں تو مجھ کو اپنا ہی سایہ نہ مل سکے