سانس کی ڈوری الجھتی جا رہی ہے یا نبیؐ- کائنات محو درود ہے (2017)

سانس کی ڈوری الجھتی جا رہی ہے یا نبیؐ
ایک جھونکا خلدِ طیبہ کی ہوا کا چاہئے