مرا اعزاز دیکھو دور رہ کر بھی مدینے سے- کائنات محو درود ہے (2017)

مرا اعزاز دیکھو دور رہ کر بھی مدینے سے
مدینے کی ہواؤں سے مخاطب ہوتا رہتا ہوں