مانگتے رہنا خدا سے فرض ہے جانِ ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

مانگتے رہنا خدا سے فرض ہے جانِ ریاضؔ
اپنے بندوں پر کھُلے رکھتا ہے دروازے تمام