سانسیں اکھڑ چکی ہیں غلاموں کی یانبیؐ- کائنات محو درود ہے (2017)

سانسیں اکھڑ چکی ہیں غلاموں کی یا نبیؐ
غیروں سے بھیک مانگنا معمول بن گیا
غیرت کو دفن کرکے بھی ہے مطمئن ضمیر