خدا خدا ہے ہر اک چیز کا وہ مالک ہے- کائنات محو درود ہے (2017)

خدا خدا ہے ہر اک چیز کا وہ مالک ہے
اُسی کے قبضۂ قدرت میں جان ہے میری
اُسی نے پھول کھلائے ہیں اُنؐ کی مدحت کے