کیف و سرور کیا ہے شبینے میں بیٹھ کر- کائنات محو درود ہے (2017)

کیف و سرور کیا ہے شبینے میں بیٹھ کر
انوارِ مصطفیؐ کے خزینے میں بیٹھ کر
ہر لفظ احترام سے پڑھتا رہے درود
مَیں نعت لکھ رہا ہوں مدینے میں بیٹھ کر