ہزار بار ہو سیراب آبِ زم زم سے- کائنات محو درود ہے (2017)

ہزار بار ہو سیراب آبِ زم زم سے
وضو کرے شبِ مدحت یہ چشمِ پرنم سے
قلم کو چوم لے خوشبو دیارِ طیبہ کی
لکھوں مَیں نعتِ پیمبرؐ ادب کے ریشم سے