ورق ورق پہ سجود و قیام کرتے ہیں- کائنات محو درود ہے (2017)

ورق ورق پہ سجود و قیام کرتے ہیں
درود پڑھ کے نبیؐ کو سلام کرتے ہیں
تمام لفظ ادب سے خموش رہتے ہیں
درِ حضورؐ پہ آنسو کلام کرتے ہیں