قطعات: مکتبِ علم و فن کو یقیں بخش دے- کائنات محو درود ہے (2017)

مکتبِ علم و فن کو یقیں بخش دے
تجھ کو سجدہ کرے وہ جبیں بخش دے
میرے نطق و بیاں کو خدائے قلم!
مدحتِ قائدِ مرسلیںؐ بخش دے