سرورق- کائنات محو درود ہے (2017)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

کائنات محوِ درود ہے

اے خدا!
مَیں تجھ سے تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
خطۂ دیدہ و دل، پاکستان، عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہے
غلامانِ رسولؐ کے ایٹمی اثاثہ جات کی حفاظت فرما
ہم سب کو فیصلِ ارض وطن پر جاگتے رہنے کا شعور عطا کر

کائنات محوِ درود ہے

(15 واں نعتیہ مجموعہ)

ریاضؔ حسین چودھری

ملنے کا پتہ

مکتبہ تعمیرِ اِنسانیت
غزنی سٹریٹ، اُردو بازار لاہور
فون: (0092–42) 37237500, 37310530

اہتمام اشاعت
آصف منہاس، مدینہ منورہ

جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ

بار اوّل: 12 ربیع الاوّل 1439 ہجری مطابق دسمبر 2017ء
ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونِ: زاہد بخاری
کمپوزنگ: محمد یامین، محمد اشفاق انجم
پریس: منہاج پرنٹنگ پریس، ٹاؤن شپ، لاہور
معاونت: ڈاکٹر جنید حمید، اکمل حمید
سرورق: محمدحسنین مدثر
تزئین: محمد اکرم قادری
قیمت: 350 روپے

پبلشر
فکرِ نو پبلی کیشنز
17 اوپل روڈ، کارپوریشن چوک، سنت نگر، لاہور

شیرِ خدا
سیّدنا حضرت علی کرم اللّہ وجہہ
کے نام

اک کھُلا نقشہ ہے نقشِ پائے ختم المرسلیںؐ
کتنا آساں ہے جزیرے میں خزانہ ڈھونڈنا