کون دلجوئی کرے گا اس طرح؟- آبروئے ما (2014)

کون دلجوئی کرے گا اس طرح؟
کون دے گا آپؐ جیسا التفات؟
یا رسولِ محتشمؐ جائیں کہاں؟