مسلسل نعت لکھتا ہوں شہنشاہِ دو عالمؐ کی- آبروئے ما (2014)

مسلسل نعت لکھتا ہوں شہنشاہِ دو عالمؐ کی
مسلسل ریشمی موسم مرے گھر میں اترتے ہیں
مسلسل سجدہ ریزی میں قلم مصروف رہتا ہے