اللہ کے کرم کی یہ برسات ہے ریاضؔ- آبروئے ما (2014)

اللہ کے کرم کی یہ برسات ہے ریاضؔ
بندوں پہ مہرباں تو وہی ذات ہے ریاضؔ
مَیں عجز و انکسار میں رہتا ہوں رات دن
مَیں جانتا ہوں کیا مری اوقات ہے ریاضؔ