زرِ شعورِ ثنائے نبیؐ رہا حاصل- آبروئے ما (2014)

زرِ شعورِ ثنائے نبیؐ رہا حاصل
عجیب کیف کے عالم میں یہ برس گذرا
ہوا چراغ جلاتی رہی دریچوں میں
بہار رُت میں مرا عرصۂ قفس گذرا