کٹ مریں گے سیدِ ساداتؐ کی ناموس پر- آبروئے ما (2014)

کٹ مریں گے سیدِ ساداتؐ کی ناموس پر
اہلِ شر کو کُھل کے یہ پیغام دینا چاہیے
ایسے بد بختوں کی توبہ بھی نہیں ہر گز قبول
زہر سے لبریز اُن کو جام دینا چاہیے