حوریہ پوتی نے مجھ کو یہ سند دی ہے حضورؐ- آبروئے ما (2014)

حوریہ پوتی نے مجھ کو یہ سند دی ہے، حضورؐ
دادا ابوّ نعت لکھتے ہیں رسولِ پاکؐ کی
ان کے ہونٹوں پر کِھلے رہتے ہیں مدحت کے گلاب
تختیوں پر روشنی ہے دیدۂ نمناک کی