ہلالِ عیدِ میلاد النبیؐ نے یہ کہا مجھ سے- آبروئے ما (2014)

ہلالِ عیدِ میلاد النبیؐ نے یہ کہا مجھ سے
صبا کے ہاتھ میں شاخِ ثمر دینے کا موسم ہے
کتابِ دیدہ و دل میں سجا کر عشق کی رم جھم
قلم کی روشنی کو بال و پر دینے کا موسم ہے