مَیں اپنے دل کی بیخود دھڑکنوں کو چوم لیتا ہوں- آبروئے ما (2014)

مَیں اپنے دل کی بیخود دھڑکنوں کو چوم لیتا ہوں
ثنا گوئی کے سارے موسموں کو چوم لیتا ہوں
تہجد پڑھ کے جب میرا قلم توصیف لکھتا ہے
مَیں فرطِ شوق سے اس کے لبوں کو چوم لیتا ہوں