ہر خیر کا عمل ہے خزینہ حضورؐ کا- آبروئے ما (2014)

ہر خیر کا عمل ہے خزینہ حضورؐ کا
مرکز ہے روشنی کا، مدینہ حضورؐ کا
مجھ سے کہا ہے ہاتفِ غیبی نے آج بھی
خوشبو بنی ہوئی ہے پسینہ حضورؐ کا