میری قسمت دیکھا میرا مقدر دیکھا- کشکول آرزو (2002)

میری قسمت دیکھنا میرا مقدر دیکھنا
چشمِ تر میں جو چھپا ہے وہ سمندر دیکھنا
رقص کرتے جا رہا ہے ایک دیوانہ ریاضؔ
شہرِ طیبہ کے گلی کوچوں کا منظر دیکھنا