اپنے اشکوں سے ہر اک حرف کو نم کرتے ہیں- متاع قلم (2001)

اپنے اشکوں سے ہر اک حرف کو نم کرتے ہیں
آبِ زم زم سے وضو لوح و قلم کرتے ہیں
پھر نظر کرتی ہے سرکارؐ کے روضے کا طواف
اذن پاتے ہیں تو ہم نعت رقم کرتے ہیں