فلک پر چمکتے ہوئے چاند نے بھی- متاع قلم (2001)

فلک پر چمکتے ہوئے چاند نے بھی
پیمبرؐ کی انگلی کو تعظیم دی ہے
کبھی دائیں جھک کر کبھی بائیں جھک کر
ہمیں بھی غلامی کی تعظیم دی ہے