رخصت کے وقت گنبدِ خضرا ہے سامنے- رزق ثنا (1999)

رخصت کے وقت گنبدِ خضرا ہے سامنے
چشمِ تصوّرات میں میرے رسولؐ ہیں
اب حشر تک مہکتی رہے گی مری لحد
میرے کفن میں خاکِ مدینہ کے پھول ہیں