حضورؐ طاق میں رکھے کوئی دیے کیسے- رزق ثنا (1999)

حضورؐ طاق میں رکھے کوئی دیے کیسے
قدم قدم پہ ہوائوں کی حکمرانی ہے
کتابِ جبر کے اوراق کے پسِ پردہ
نفاذِ عدل کی الجھی ہوئی کہانی ہے