دیکھا ہے میں نے چشمِ تصوّر میں بارہا- رزق ثنا (1999)

دیکھا ہے مَیں نے چشمِ تصوّر میں بارہا
سردارِ کائناتؐ کی چوکھٹ کو تھام کے
جیسے ازل سے والیٔ کونینؐ کے حضور
گجرے لیے کھڑا ہوں درود و سلام کے