انتساب- ریاض حسین چودھریؒ کی نعت نگاری

ریاضؔ حسین چودھریؒ کے اُس بھروسے کے نام جس کا اظہار انہوں نے اپنی رحلت سے چند روز قبل اپنے صاحبزادے چودھری محمد حسنین مدثر کے موبائل پر ایک ریکارڈڈ میسج میں کیا :

’’مدثر بیٹے! میری نعت کی کتابوں کے حوالے سے آپ نے زندگی بھر عبدالعزیز صاحب کے علاوہ دنیا کے کسی شخص پر بھروسہ نہیں کرنا۔‘‘

ہر شخص بھروسے کے بھی قابل نہیں ہوتا
کھلتے ہیں غلاموں ہی پہ اَسرارِ مدینہ

ریاضؔ حسین چودھریؒ