شعورِ نعت اور نقد و نظر کے حوالے سے واضحیت پر مبنی ریاض حسین چودھریؒ کے انٹرویوز- نعت کے تخلیقی زاویے

ڈاکٹرآفتاب احمد نقوی

ابرار حنیف: کاروانِ نعت

عمران نقوی

اشفاق نیاز

فاروق قمر صحرائی

نعت گوئی کی سند

میرے بیٹے مدثر سے (جب وہ ابھی چھوٹا سا تھا) کسی نے پوچھا تھا کہ تمہارے ابو کیا کرتے ہیں تو اس نے جواب دیا تھا: نعت لکھتے ہیں۔ اب پچھلے دنوں نرسری کلاس میں داخلے کے وقت میری چھوٹی بچی شفق نے اپنی میڈم کو بھی یہی جواب دیا تھا، میرے لیے یہی سند بہت ہے۔

(ریاض حسین چودھری: انٹرویو: ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی)