تعلقات کی بنیاد- مطاف نعت (2013)

سارے جہانِ خلق کی فریاد ہیں نبی ﷺ
سب کچھ ، خدائے لم یزل کے بعد ، ہیں نبی ﷺ
میری کسی سے کوئی عداوت نہیں مگر
میرے تعلقات کی بنیاد ہیں نبی ﷺ