سرورق- تمنائے حضوری (2000)


تمنائے حضوری

بیسویں صدی کی آخری طویل نعتیہ نظم

(ریاض حسین چودھری)


مغل کمپنی (رجسٹرد) لاہور
کنٹراسٹ پرنٹرز اینڈ پبلشرز، قذافی مارکیٹ
اردو بازار، لاہور
لاہور فون: 7311042

کتاب کے اشاعتی نظم کو جمالیاتی قدروں
سے ہم آہنگ کرنے کے شعور کو فروغ دینے والا
منفرد ادارہ


جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ

بار اوّل: 12 ربیع الاوّل1421 ہجری , جون 2000ء
کمپوزنگ: خرم سبحانی مغل
اہتمام:: محمد نواز
پریس: کنٹراسٹ پرنٹرز اینڈ پبلشرز
قیمت: 100/-روپے


اکیسویں صدی کے نام
کہ یہ صدی بھی میرے پیمبر ﷺ کی صدی ہے

مصائب کو مَیں کب خاطر میں لاتا ہوں مرے آقاؐ
تمنائے حضوری میں سرِ مقتل بھی زندہ ہوں