میری لحد میں پہلے چراغِ ثنا رکھو- زم زم عشق (2015)

میری لحد میں پہلے چراغِ ثنا رکھو
اور پھر سپردِ خاک کرو میرے دوستو!