شکریہ شہرِ پیمبرؐ کی ہواؤ! شکریہ- زم زم عشق (2015)

شکریہ شہرِ پیمبر ؐ کی ہواؤ شکریہ
سانس لینے میں بہت آسانیاں پیدا ہوئیں