بہت خوش ہوں طلب اپنی عدالت میں کیا مجھ کو- زم زم عشق (2015)

بہت خوش ہوں، طلب اپنی عدالت میں کیا مجھ کو
مجھے اپنے کرم کی ہتھکڑی پہنائیں گے آق ؐ