اس جہانِ رنگ و بو میں ہم نے دیکھا ہَے ریاضؔ- زم زم عشق (2015)

اس جہانِ رنگ و بو میں ہم نے دیکھا ہے ریاضؔ
ایک ہی موسم ثنا کا ہے ازل سے تا ابد