شہرِ طیبہ کی ہواؤں سے ہے میری دوستی- زم زم عشق (2015)

شہرِ طیبہ کی ہواؤں سے ہَے میری دوستی
جو مدینے کا ہَے موسم وہ مرے اندر کا ہے