حضورؐ، شامِ غریباں افق افق پر ہے- زم زم عشق (2015)

حضور ؐ، شامِ غریباں افق افق پر ہے
متاعِ صبر و رضا کے ہزار ٹکڑوں میں
کسی کی آنکھ کے آنسو سلگتے رہتے ہیں