مَیں ہوں غلامِ سرورِ کونینؐ، اس لئے- زم زم عشق (2015)

میَں ہوں غلامِ سرورِ کونین ؐ، اس لئے
مدحت کی رم جھموں میں مری زندگی رہی
اُن ؐ کے درِ عطا سے ملی جو مجھے ریاض
خلدِ لحد میں ساتھ وہی روشنی رہی