آثار گو حیات کے رخشندہ ہیں بہت- زم زم عشق (2015)

آثار گو حیات کے رخشندہ ہیں بہت
ماضی کے خد و خال بھی تابندہ ہیں بہت
تاریخ کے کٹہرے میں سر ہیں جھکے ہوئے
آق ؐ، غلام آپ ؐ کے شرمندہ ہیں بہت