وہ ؐ میری نعت مدینے میں مجھ سے سنتے ہیں- تحدیث نعمت (2015)

وہؐ میری نعت مدینے میں مجھ سے سنتے ہیں
یہ اس لئے کہ ہواؤں کے پر بھی ہوتے ہیں