سوچ رکھّا ہَے بڑی مدت سے مَیں نے بھی ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)

سوچ رکھّا ہَے بڑی مدت سے مَیں نے بھی ریاضؔ
خاکِ طیبہ سے دمِ رخصت لپٹ جاؤں گا مَیں