روشنی کا ایک دریا موجزن ہَے اس برس- تحدیث نعمت (2015)

روشنی کا ایک دریا موجزن ہَے اِس برس
بہہ رہے ہیں آبجوئے دل میں مدحت کے گلاب
با ادب لہروں کے لب پر ہے درودِ مصطفیٰؐ