سرکارؐ، میرے دستِ طلب میں ہو روشنی- تحدیث نعمت (2015)

سرکارؐ میرے دستِ طلب میں ہو روشنی
سرکارؐ میرے لب پہ ثنا آپؐ کی رہے
مدحت کی وادیوں ہی میں اڑتا رہے قلم