مکروہ ساعتوں کے ہیں لشکر گلی گلی- تحدیث نعمت (2015)

مکروہ ساعتوں کے ہیں لشکر گلی گلی
شب بھر چراغِ دیدۂ پُرنم جلا کریں
بڑھ کر حصارِ جَبر سے باہر قدم رکھیں
پڑھتے ہوئے درود ہوائیں چلا کریں