رہے گا پیشِ نظر روضۂ نبیؐ کا جمال- تحدیث نعمت (2015)

رہے گا پیشِ نظر روضۂ نبیؐ کا جمال
وہی سماں، وہی گلیاں وہی ہوا ہو گی
کریں گی اشکِ رواں سے وضو مری آنکھیں
نمازِ عشقِ رسولِؐ ازل ادا ہو گی