کرم وہ بھی مسلسل آپؐ فرماتے ہیں سائل پر - تحدیث نعمت (2015)

کرم، وہ بھی مسلسل، آپؐ فرماتے ہیں سائل پر
صبا کی ہمنوائی کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
مجھے اتنا عطا سرکارِ دو عالمؐ ہیں کر دیتے
کہ کشکولِ گدائی کی ضرورت ہی نہیں پڑتی