آنسو ہیں جس قدر وہ سپردِ قلم کریں- تحدیث نعمت (2015)

آنسو ہیں جس قدر وہ سپردِ قلم کریں
چل کر درِ حضورؐ پہ فریاد ہم کریں
تاریخ اضطراب کے لمحوں میں ہے، حضورؐ
بے حد و بے حساب کرم پر کرم کریں