منتظر رہتا ہوں سارا سال مَیں اس روز کا- تحدیث نعمت (2015)

منتظر رہتا ہوں سارا سال مَیں اِس روز کا
اور کرتا ہوں میں خود اپنے مقدّر کو سلام
میرے بچّو! گھر کے بام و در سجاؤ شوق سے
جھک کے کرنا عیدِ میلادِ پیمبرؐ کو سلام