یہ اضطراب سا کیسا ہے، یارسول اللہؐ- تحدیث نعمت (2015)

یہ اِضطراب سا کیسا ہَے یا رسول اللہ
خیالِ مرگ بدن سے جدا نہیں ہوتا
ازل سے ایک پرندہ مرے تخیل کا
حصارِ خوف سے، آقاؐ رہا نہیں ہوتا